انسانی حقوقامید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، بینا سرورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوق22.12.201822 دسمبر 2018مشہور صحافی اور دستاویزی فلم ساز بینا سرور کا کہنا ہے کہ حالات جتنے بھی برے ہو جائیں، امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ ڈی ڈبلیو کی بلاگ سیریز دستک کے لیے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جمہوری تسلسل پر یقین رکھنا ضروری ہے۔https://p.dw.com/p/3AXCaاشتہار