ایسا تو ممکن ہی نہیں کہ ایران میں کوئی اپنے ہم جنس پسند ہونے کا کھلم کھلا اقرار کرے۔ بیرون ملک بھی ایرانی کمیونٹیز میں، LGBTQ لوگ ابھی تک اپنے خاندانوں اور سماجی تنہائی کی وجہ سے مسترد کیے جاتے ہیں۔ لاس اینجلس میں ’وی ڈو کیئر‘ جیسے سپورٹ گروپ اس صورتِحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔