معاشرہبلوچستان میں کوئلے کی کانیں اور جان پر کھیلتے کان کنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعبدالغنی کاکڑ21.12.201721 دسمبر 2017بلوچستان میں چالیس ہزار سے زائد افراد کوئلے کی کانوں میں کام کرتے ہیں۔ حفاظتی آلات کے بغیر سنگلاخ پہاڑوں کا سینہ چیر کر کوئلہ نکالنے والے ان کان کنوں کے حالات کیسے ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے عبدالغنی کاکڑ کی اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/2pl32اشتہار