1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بوکوحرام کے قبضے سے 82 لڑکیاں چھڑانا ایک بڑی کامیابی

William Yang/ بینش جاوید
8 مئی 2017

شدت پسند گروپ بوکوحرام کے قبضے سے نائجیریا کے علاقے چیبوک سے تعلق رکھنے والی 82 طالبات کو تین برس بعد رہا کرا لیا گیا ہے۔ ’’برِنگ بیک آور گرلز‘‘ یا ’ہماری لڑکیوں کو واپس لاؤ‘ نامی تحریک کے لیے یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

https://p.dw.com/p/2cbUa