1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

بھارت میں گائیوں کی خفیہ تجارت

مدثر شاہ
17 مئی 2017

بھارت سے ہر سال پندرہ لاکھ گائیوں کو بنگلہ دیش اسمگل کیا جاتا ہے۔ بھارت میں مقدس تصور کی جانے والی گائے کی کھال بالآخر اطالوی جوتوں کی زینت بنتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2d5kW