1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی اور یورپی یونین میں تناؤ میں اضافہ کیوں؟

26 نومبر 2016

گزشتہ کچھ عرصے سے تُرکی اور یورپ کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس تناؤ کی ایک وجہ مہاجرین کا مسئلہ بھی ہے۔ رواں برس مارچ میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت ترکی نے یورپ کا رُخ کرنے والے مہاجرین کا یورپ کی جانب بہاؤ روک دیا تھا۔ تاہم تُرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی مہاجرین کے لیے سرحدیں کھول سکتا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت

https://p.dw.com/p/2THvY