سیاستترکی، اونٹوں کی لڑائی ایک قدیمی کھیلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ19.02.201719 فروری 2017اس برس بھی ترکی میں شدید برفباری ہوئی۔ اس ملک کا مشرقی ریجن برف کی سفید چادرمیں لپٹا محسوس ہوتا ہے۔ اسی علاقے میں اونٹوں کی لڑائی کا کھیل بھی کھیلا جاتا ہے۔ ترکی میں اونٹوں کی لڑائی کا کھیل چوبیس سو سال سے بھی زائد پرانا قرار دیا جاتا ہے۔https://p.dw.com/p/2XrgTاشتہار