ترکی: حادثے کا شکار ہونے والے ہوائی جہاز کی تصاویر
ترکی میں ایک مسافر ہوائی جہاز خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ اس ہوائی جہاز پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد سوار تھے۔
یہ حادثہ ترک صوبے ترابزون کے ہوائی اڈے پر پیش آیا
لینڈنگ کے دوران ہوائی جہاز رن وے سے پھسل گیا
ایئر پورٹ کا رن وے بحیرہ اسود کے انتہائی قریب واقع ہے
حادثے کے بعد عملے اور مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا
کیچڑ اور چٹانوں نے جہاز کی رفتار کم کر دی تھی
5 تصاویر
1 | 55 تصاویر