1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ترکی کی بجائے جرمن حکومت مساجد کو مالی امداد فراہم کرے‘

20 جولائی 2017

ترک نژاد چَيم اوزديمير جرمنی کی گرین پارٹی کے رہنما ہیں۔ جرمن پارلیمانی انتخابات سے پہلے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی مساجد کو ترکی کی بجائے جرمن حکومت مالی امداد فراہم کرے۔

https://p.dw.com/p/2gtl2