1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی اور ترکی کے کشیدہ تعلقات

صائمہ حیدر
22 جولائی 2017

جرمنی اور ترکی کے تعلقات میں پھرسے شدید تناؤ کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے ترکی کے خلاف متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ترکی نے جرمنی پر سیاسی غیر ذمہ داری کا الزام عائد کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2h0an