سائنسجرمنی: کورونا وائرس کی ایک اور دوا کے تجربات کی منظوریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس18.06.202018 جون 2020جرمن کمپنی ’کیور ویک‘ کو کورونا وائرس کے خلاف ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کووڈ انیس کے مریضوں پر تجربات کے مثبت نتائج حاصل ہونے کی صورت میں یہ دوا سال 2021ء کے وسط تک دستیاب ہو سکتی ہے۔ https://p.dw.com/p/3dyWeاشتہار