1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طالبان کے افغانستان میں عاشورہ

عاطف بلوچ اے ایف پی
19 اگست 2021

افغان صوبے ہرات میں طالبان کی نگرانی میں عاشورہ کا اہتمام کیا گیا، جس دوران جنگجو سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے تھے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے فرار ہو جانے کی وجہ سے طالبان جنگجوؤں نے سلامتی کی ذمہ داری سنبھالی۔

https://p.dw.com/p/3zBcO