عمران خان کا اولین دورہ افغانستانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافسر اعوان19.11.202019 نومبر 2020پاکستانی وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب چند روز قبل ہی امریکا نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کی جزوی واپسی کا اعلان کیا ہے۔https://p.dw.com/p/3lYMDاشتہار