1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لارڈز ٹیسٹ: فخز زمان سے اوپننگ کرائی جائے، مدثر نذر

عاصمہ کنڈی
23 مئی 2018

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جمعرات 24 مئی سے لارڈز پر پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہو رہا ہے۔ 1982ء میں پاکستانی آل راؤنڈر مدثر نذر ہی تھے جو لارڈز پر چھ وکٹیں لیکر گولڈن آرم کہلائے۔ مدثر نے ڈی ڈبلیو کے نمائندے طارق سعید سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش سیریز کے شروع میں ناتجربہ کار پاکستانی بیٹسمینوں کو مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2yC0N
Asma Kundi
عاصمہ کنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی عاصمہ کنڈی نے ابلاغیات کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔