سیاستموریا کیمپ میں مہاجرین کی امیدیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ اے ایف پی17.05.201817 مئی 2018یونانی جزیرے لیسبوس میں مہاجرین کے بحران کو اب چار برس بیت چکے ہیں۔ اس جزیرے میں موریا کیمپ میں سات ہزار مہاجرین ابتر حالت میں رہ رہے ہیں۔ بالخصوص رمضان میں مسلم مہاجرین کی صورتحال زیادہ نازک ہو جاتی ہے۔https://p.dw.com/p/2xsLTاشتہار