1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اسپین

پاکستانی خواتین کو با اختیار اور تعلیم یافتہ بنانے کا عزم

22 اپریل 2024

تارا عذرا داؤد نے مستحق لوگوں کی فلاح اور خواتین کی تعلیم و ترقی اور پیشہ وارانہ تربیت کے لیے داؤد گلوبل فاونڈیشن کے زیر انتظام لیڈیر فنڈ سمیت کئی منصوبے شروع کر رکھے ہیں۔ وہ اب دنیا بھر میں بسنے والی پاکستانی خواتین کو وہ اس پروگرام کا حصہ بنانا چاہتی ہیں۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/4ezcX