کراچی کے علاقے لیاری کو ماضی میں جانا جاتا رہا ہے گینگ وارز اور عسکری آپریشنز کی وجہ سے لیکن ایک ادارہ سرگرم ہے اس علاقے کو ایک نئی شناخت دينے کے ليے۔ اسی موضوع پر گفتگو کریں گے پاکستانی صحافی عافیہ سلام کے ساتھ، یہ گفتگو آپ سن اور دیکھ سکتے ہیں اس ویڈیو میں