احمد علی اکبر پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے مقبول اداکار ہیں۔ ڈرامہ سیریل پری زاد میں جاندار اداکاری نے ان کو صف اول کے اداکاروں میں شامل کردیا ہے۔ اس ماہ ان کی فلم گنجل ریلیز ہو رہی ہے جس میں وہ ایک صحافی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دیکھیے ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی احمد علی اکبر سے خصوصی گفتگو۔