لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں تیز ترین گیند کرانےکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ان کے بارے میں ماہرینِ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ان میں دنیا کا تیز ترین بولر بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ حارث رؤف سے خصوصی گفتگو، بشکریہ ایکسپریس نیوز