1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو کا ترکی کے بارے میں نیا یوٹیوب چینل

29 اپریل 2019

ترکی کے حالات حاضرہ کے بارے میں آزادانہ نقطہ نظر پر مبنی ڈی ڈبلیو کا نیا یوٹیوب چینل (+90)۔ ترکی کے بارے میں تازہ ترین معلومات، تجزیوں اور رپورٹوں پر مبنی اس چینل کا آج سے آغاز کیا جا رہا ہے۔ چینل دیکھیے اور سبسکرائب بھی کیجیے۔ https://www.youtube.com/plus90

https://p.dw.com/p/3HdBs