1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’’کاش پاکستان میں بھی کوڑے کو ٹھکانے لگانے کا نظام ہو‘‘

22 نومبر 2017

جرمنی میں کوڑے کو ماحول دوست اصولوں پر ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔ تاہم ماحولیاتی آلودگی کے وجہ سے ’ویسٹ مینیجمنٹ‘ ترقی پذیرممالک کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر کے عظیم خان کا کہنا ہے کہ ’اسمارٹ بائیو گیس پلانٹ‘ کے ذریعے کوڑے سے ’میتھین گیس‘ اور کھاد تیار کی جاسکتی ہے ۔

https://p.dw.com/p/2o4gm