کشمیر کے بلے کی ’بلے بلے‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoگوہر گیلانی06.03.20216 مارچ 2021بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کرکٹ کے ساز و سامان کی صنعت کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ کشمیر کے ولو یا بید درخت کی لکڑی سے معیاری بلے یعنی کرکٹ بیٹ تیار کيے جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں برآمد کیے جاتے ہیں۔ گوہر گیلانی کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/3qIdRاشتہار