1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’بوجی‘ استنبول کا سوشل میڈیا اسٹار کتا

11 اکتوبر 2021

استنبول میں بوجی نامی ایک کتا سوشل میڈیا اسٹار بن چکا ہے۔ بوجی، اپنی ہی دھن میں استنبول کی بسوں، ٹرام، میٹرو ٹرین اور فیریز میں شب و روز بغیر ٹکٹ سفر کرتا رہتا ہے۔ بوجی کیوں اور کس کی تلاش میں شہر گردی کر رہا ہے، یہ تو کوئی نہیں جانتا! استنبول میں ڈی ڈبلیو نیوز کی نامہ نگار یولیا ہان بھی بوجی سے ملنے کے لیے پہنچ گئیں۔

https://p.dw.com/p/41Wkb