You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ کی جنگ: گوٹیرش کی طرف سے آرٹیکل 99 کا استعمال
اقوام متحدہ کے مطابق سات اکتوبر کے بعد سے غزہ پٹی کی آبادی کا 80 فیصد اپنے گھر بار سے محروم ہو چکا ہے۔
حماس کے نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے گئے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے قریب نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
غزہ کی جنگ: عالمی برادری کی بےعملی ’شرمناک‘ ہے، قطری امیر
قطر کے امیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر اسرائیل کو مذاکرات پر مجبور کرے۔
غزہ میں محفوظ علاقے ممکن ہی نہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پٹی میں گھربار چھوڑنے والے عام شہریوں کے لیے محفوظ زون ممکن ہی نہیں ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مقدمے پر کارروائی بحال
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو دھوکہ دہی، اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور رشوت ستانی کے الزامات کا سامنا ہے۔
اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روکنے کا مقدمہ
نیدرلینڈز میں انسانی حقوق کے وکلاء نے اسرائیل کو لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روکنے کے لیے عدالت سے رابطہ کیا ہے۔
حوثی باغیوں کا بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملہ
امریکی افواج کا کہنا ہے کہ گھنٹوں جاری رہنے والے حملے کے دوران دفاعی کارروائی میں تین ڈرونز کو مار گرایا گیا۔
غزہ زمینی آپریشن، 76 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، اسرائیل
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فوج غزہ پٹی میں حماس کے جنگجوؤں سے لڑ رہی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کی کارروائیوں میں وسعت
برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کے لیے نگران پروازیں شروع کرے گا۔
فائر بندی کے خاتمے کے بعد غزہ پر سینکڑوں نئے اسرائیلی حملے
اسرائیلی فورسز نے حماس کے ساتھ عبوری فائر بندی ختم ہونے کے بعد سے غزہ پر سینکڑوں نئے زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں۔
ايرانی حمايت يافتہ جنگجو تنظيمیں اور ملیشیا گروپ
کیا آپ جانتے ہیں کہ عسکریت پسند گروپ حماس کو ایران کی حمایت حاصل ہے؟ لیکن مشرق وسطیٰ میں یہ وہ واحد شدت پسند تنظیم نہیں جسے ایرانی حمایت حاصل ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ نام نہاد پراکسی فوجیں آخر ہیں کیا؟
اسرائیل حماس جنگ: کیا ایران اور سعودی عرب قریب آ رہے ہیں؟
حال ہی میں سعودی اور ایرانی اعلیٰ دفاعی اہلکاروں کی بذریعہ ٹیلی فون ایک انتہائی غیر عمومی گفتگو ہوئی۔
عبوری فائر بندی ختم، غزہ پر اسرائیل کے فوجی حملے شروع
اسرائیلی فوج نے جمعے کو غزہ میں دوبارہ سے کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے جبکہ حماس نے فائر بندی میں توسیع کا عندیہ دیا تھا۔
اسرائیل اور حماس جمعہ تک فائر بندی میں توسیع پر متفق
فائر بندی کی عبوری مدت میں توسیع کی خبر جمعرات کی صبح سات بجے سے چند منٹ قبل آئی جب اس کی میعاد ختم ہونے والی تھی۔
غزہ پٹی میں حماس کا سربراہ یحییٰ السنوار کون ہے؟
اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصہ قید کاٹنے والا یحییٰ السنوار کئی برسوں سے غزہ پٹی میں عسکریت پسند گروپ حماس کا سربراہ ہے۔
غزہ میں عبوری فائر بندی کو مستقل جنگ بندی میں بدلنے پر زور
اسرائیل اور حماس کے مابین ڈیل کے تحت عارضی فائر بندی کی دو روزہ توسیع شدہ مدت بدھ کو ختم ہونے والی ہے۔
غزہ میں فائر بندی، متاثرین سکون کا سانس لینے لگے
اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں وقفے نے غزہ کے عوام کو کچھ دیر کے لیے سکون کا سانس لینے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی میں توسیع امید کی کرن، گوٹیرش
اسرائیل اور حماس مزید قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ۔
ویسٹ بینک میں پرتشدد نقل مکانی کے خوف میں جیتے فلسطینی
ڈی ڈبلیو نیوز کی نامہ نگار آیہ ابراہیم نے اسرائیل کے زیر قبضہ اس فلسطینی علاقے میں مقیم ایک خاتون سے ملاقات کی۔
نیتن یاہو کی عبوری فائر بندی میں توسیع پر مشروط آمادگی
اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق ہر دس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے وہ فائر بندی میں ایک روز کی توسیع کر سکتے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے مابین ڈیل میں توسیع ممکن، قطر
اسرائیل اور حماس کے مابین ڈیل پر عمل درآمد کامیابی سے جاری ہے۔
مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی تیاری
فلسطینی عسکری تنظیم حماس ہفتے کو مزید اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
اسرائیل - حماس جنگ: یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ
غزہ میں جاری جنگ میں عارضی فائربندی کے معاہدے پر عملدرآمد کے بعد مزید یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کی توقع ہے۔
غزہ میں عارضی فائربندی پر عمل درآمد شروع
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
لبنان سے اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی
لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں اضافہ ہوا ہے۔
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟
اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس کے مابین ایک ڈیل کے تحت حماس کے جنگجو پچاس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کریں گے جبکہ اسرائیل ایک سو پچاس فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرے گا۔ اس دوران ایک چار روزہ سیز فائر بھی کی جائے گی تاکہ غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچایا جا سکے۔ تاہم یہ ڈیل تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ وجوہات بتا رہے ہیں اسرائیلی شہر سدیروت سے یونس خان۔
اسرائیل اور حماس کی موجودہ جنگ: کب کیا ہوا؟
حماس اور اسرائیل کے مابین سات ہفتوں سے جاری جنگ میں غزہ پٹی کے علاقے میں اب تک 13 ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل کا عالمی سطح پر خیر مقدم
عالمی رہنماؤں نے اسرائیل اور حماس کے مابین یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل کو قیام امن کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
اسرائیل اور حماس سیزفائر، یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل پر متفق
اس ڈیل کے تحت حماس کے جنگجو پچاس اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کریں گے جبکہ اسرائیل متعدد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔
اسرائیل پر حماس کا حملہ: مسلم تنظیمیں مذمت کریں: جرمن وزیر
وفاقی جرمن وزیر داخلہ نے مسلم انجمنوں پر زور دیا ہے کہ وہ یہود دشمنی کے خلاف سخت موقف اختیار کریں۔
اسرائیل کے ساتھ ’فائربندی معاہدے‘ کے قریب ہیں، حماس
اسرائیل کے ساتھ ’فائربندی معاہدے‘ کے قریب ہیں، حماس
غزہ میں حماس کے خلاف عسکری کارروائی میں وسعت
اسرائیل نے غزہ پٹی میں عسکریت پسند تنظیم حماس کے خلاف عسکری کارروائی میں وسعت کا اعلان کیا ہے۔
حوثی باغیوں کا بحری جہاز پر قبضہ: ’الزامات غلط ہیں،‘ ایران
یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے ایک بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایران نے اس سلسلے میں اپنے خلاف اسرائیلی الزامات مسترد کر دیے
خامنہ ای کی اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کرنے کی اپیل
علی خامنہ ای نے مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ کم از کم ’محدود مدت‘ کے لیے اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کر دیں۔
الشفاء ہسپتال ’’ڈیتھ زون‘‘ بن چکا ہے، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے اتوار کو کہا ہے کہ وہ الشفاء ہسپتال سے باقی ماندہ مریضوں کو نکالنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
اسرائیل فلسطین تنازعے کا حل اتنا مشکل کیوں؟
اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کے لیے ماہرین اور بین الاقوامی برادری کی تجاویز پر مبنی ڈی ڈبلیو کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
ایردوآن سے براہ راست بات چیت ضروری ہے، اولاف شولس
اولاف شولس کا کہنا ہے کہ ان کے اور ایردوآن کے مابین مشرق وسطٰی میں کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے پر بات ہونی چاہیے۔
حماس اسرائیل تنازعے پر متضاد موقف، ایردوان کا دورہ جرمنی
حماس اور اسرائیل کے مابین تنازعے پر اختلافی موقف کے سبب برلن اور انقرہ کے مابین تعلقات میں سرد مہری پائی جاتی ہے۔
جرمن حکام کے حزب اللہ کی حامی مشتبہ تنظیم کے خلاف چھاپے
جرمن وزارت داخلہ کے مطابق یہ چھاپے عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی حمایت میں سرگرمیوں کے شبہے کی بنیاد پر مارے گئے۔
غزہ کے الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی فوج کی کارروائی
اسرائیلی فوج کے مطابق انہیں میڈیکل کمپاؤنڈ میں "فوجی اور جنگی سازوسامان" ملا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے اس کی تردید کی ہے۔
غزہ کے اہم ہسپتال میں اسرائیلی فوجی کارروائی
اسرائیل نے بدھ کی صبح اعلان کیا کہ اس کی فورسز نے غزہ کے معروف الشفاء ہسپتال کے اندر آپریشن شروع کر دیا ہے۔
غزہ: ہسپتال کا عملہ اجتماعی قبریں کھودنے پر مجبور
الشفاء ہسپتال کے حکام کے مطابق شدید لڑائی کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین میڈیکل کمپلیکس کے احاطے میں کی جا رہی ہے۔
غزہ کا شفا ہسپتال غیر معمولی توجہ کا مرکز
عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ مسلسل جاری ہے۔
جرمن شہری غزہ جنگ کے ردعمل میں دہشت گردانہ حملوں سے خوف زدہ
عوامی سروے کے نصف سے زیادہ جواب دہندگان کے خیال میں غزہ جنگ کے ردعمل کے طور پر جرمنی میں سنگین حملوں کا امکان ہے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں متعدد اہداف پر فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار بارہ نومبر کے روز ہمسایہ ملک شام میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔
شمالی غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریب لڑائی شدت اختیار کر گئی
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں حماس کا زیر زمين کمانڈ سینٹر قائم ہے۔
عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
عرب اور اسلامی ملکوں کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف ’جرائم‘ کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا گیا۔
غزہ میں صحت عامہ کا نظام ’تباہی کے دہانے‘ پر، اقوام متحدہ
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری بمباری کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم ’اپنے گھٹنوں پر‘ آ چکا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ