1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افریقی مہاجر خاتون جرمنی آ کر بھی نا خوش کیوں ہیں؟

9 جولائی 2018

افر‌يقی ملک کانگو سے تعلق رکھنے والی مہاجر خاتون ماکایابو گانو جرمنی آنے سے قبل چودہ سال صحافت کے پیشے سے وابستہ رہی ہیں۔ لیکن جرمنی آکر انہیں اپنے شعبے سے متعلق ملازمت حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ماکایابو جرمنی آنے کے اپنے فیصلے کو درست نہیں سمجھتیں۔

https://p.dw.com/p/313k0