1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ثقافتافغانستان

افغانستان میں پب جی گیم، بیرونی دنیا سے رابطے کا اہم ذریعہ

6 جون 2022

طالبان کی جانب سے موسیقی، رقص اور ٹی وی پر خواتین کے چہرہ دکھانے تک پر پابندی عائد ہے۔ان پابندیوں میں پب جی گیم بھی شامل ہے لیکن تکنیکی پیچیدگیوں کے باعث طالبان ابھی تک اس گیم کو بند نہیں کر پائے۔ افغان نوجوانوں کے لیے پب جی تفریح اور بیرونی دنیا سے رابطے کا ایک ذریعہ ہے۔

https://p.dw.com/p/4CKmE