You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جنہوں نے افغانستان دیکھا ہی نہیں وہ افغان مہاجرین واپس کیسے جائیں؟
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب واقع ایک مہاجر بستی میں تقریباً پانچ ہزار افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔ ان میں سے کچھ تو سن 1979 کے اوائل میں پاکستان فرار ہونے پر مجبور ہوئے تھے۔ حکومت پاکستان کے طرف سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایسے افغان زیادہ پریشان ہیں، جو پاکستان میں ہی پیدا ہوئے اور یہیں پلے بڑھے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاکستان افغان پناہ گزینوں کو قبول کرے، امریکہ
پاکستان نے ایک بار پھر کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
طالبان افغانستان میں چینی سرمایہ کاری کے خواہشمند
قائم مقام وزیر تجارت عزیزی نے کہا ہے کہ افغانستان اس وقت ہمیشہ سے کہیں زیادہ سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان سے افغان تارکین وطن کو بہت بڑی تعداد میں ملک بدر نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان اور مغرب کے بڑھتے تعلقات چینی مفادات کے لیے چیلنج؟
ماضی میں پاکستان مغرب کے بہت قریب رہا ہے اور کم از کم دو مغرب نواز فوجی معاہدوں میں اسلام آباد شامل ہوا۔
کرکٹ ورلڈ کپ:انگلینڈ پر فتح کے بعد دہلی میں افغانوں کا ردعمل
افغانستان نے دفاعی چیمپیئن اور خطاب کی دعویدار سمجھی جانے والی انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی ہے۔
افغانستان: ہرات میں ایک اور زلزلہ
آج افغانستان کے علاقے ہیرات میں 6.3 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے، جس میں مزید تباہی کا خدشہ ہے۔
افغانستان: طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیوں کیا؟
اس پیش رفت کو دونوں پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ایک اور ثبوت کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔
افغانستان، زلزلے میں بچ جانے والے لوگ اپنے پیاروں کو دفناتے ہوئے
گزشتہ ہفتے مغربی افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اب تک 2000 سے زائد لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ سوگواران اپنے پیاروں کی لاشیں دفنانے اور گمشدہ افراد کے بچ جانے کی امید میں سرگرداں ہیں۔ اس زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اندرونی سلامتی کی مخدوش صورتحال کی وجہ سے غیر معمولی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلہ
افغانستان کے ہرات میں ایک بار پھر زوردار زلزلہ آیا، جہاں چند روز قبل ہی زلزلے سے دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
افغانستان میں زلزلہ: ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر گئیں
افغانستان کے مغربی حصے میں ہفتے کے روز آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
افغانستان میں 6.3 کی شدت کا زلزلہ، کم از کم 320 افراد ہلاک
افغانستان کے مغربی حصے میں آج ہفتے کے روز آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 320 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
’افغانوں کی ملک بدری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہو گی‘
اقوام متحدہ نے پاکستان کو افغان شہریوں کے اندراج اور انتظامات میں مدد دینے کی پیشکش کی ہے۔
افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
وسعت اللہ خان
ڈیورنڈ لائن پر بچھی خاردار بساط پر مہرے آگے پیچھے ہونے لگتے ہیں تو کابل سے نان سٹیٹ ایکٹرز زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں
پاک افغان کشیدگی: دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے افغانستان کے اپنے ہم منصب امیر خان متقی سے جمعرات کے روز تبت میں ملاقات کی۔
پاک افغان سرحد کشیدگی کے سائے میں دوبارہ کھل گئی
حالیہ دنوں میں افغان طالبان اور کابل انتظامیہ اور پاکستان کے مابین کشیدگی میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
افغانستان پاکستانی تاجروں کے لیے کتنی بڑی منڈی ہے؟
حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمدی اشیاء پر دس فیصد کی پروسیسنگ فیس عائد کر دی ہے۔
افغان مہاجرین کی زبردستی بے دخلی ’ناقابل قبول‘ ہے، طالبان
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا،’’پاکستان کو اپنے منصوبے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
افغانستان: بھوک و افلاس سے بھرا ایک اور موسم سرما
افغانستان میں 15 ملین سے زیادہ لوگوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ بہت سے لوگ اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام پر انحصار کرتے تھے تاہم فنڈز کی کمی کے باعث بڑے پیمانے پر امدادی کاموں کو روک دیا گیا ہے یا محدود کر دیا گیا ہے۔ ایسے میں کئی لوگ بھوک سے دوچار ہیں اور شدید سرد موسم کی آمد آمد ہے
24 خودکش بم دھماکوں میں سے 14 افغان شہریوں نے کیے، پاکستان
پاکستان نے کہا کہ تمام غیر قانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں ورنہ انہیں زبردستی بے دخل کیا جائے گا۔
پاکستان میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بچوں کو انسداد پولیو ویکیسن کے قطرے پلانے کے بعد کہا، "ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو بچانا
پاکستانی طالبان کا پنجاب ميں پولیس پوسٹ پر حملہ
کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے ميں ايک پوليس اہلکار ہلاک اور تين زخمی ہو گئے۔
عید میلاد النبی کے جلوس پر حملے میں کم ازکم 52 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں اکثریت عید میلاد النبی کے جلوس میں شرکت کے لیے قریبی دیہاتوں سے مستونگ آنے والے افراد کی ہے۔
نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام
سفارت خانے پر کنٹرول کے لیے طالبان کے نامزد کردہ اور سابقہ اشرف غنی حکومت کے مقرر کردہ سفیر کے مابین رسہ کشی چل رہی تھی۔
پاکستان اور طالبان کی کشیدگی: قیمت افغان مہاجرین چکا رہے ہیں
حکومت پاکستان کے اس دعوے کے بعد کہ خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشت گردانہ حالیہ کاروائیوں میں افغان باشندے ملوث ہیں، پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسہ شروع ہوگیا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے تحت دس لاکھ افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کیا گی ہے۔فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ
افغانستان ميں کيمروں اور جاسوسی کا جال
افغان طالبان نے ملک ميں نگرانی بڑھانے کے ليے کيمروں کے نيٹ ورک ميں وسعت کا فيصلہ کيا ہے۔
آپریشن میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق شمال مغربی خطے میں ایک آپریشن میں آٹھ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
طالبان حکومت قیدیوں کے خلاف تشدد بند کرے، اقوام متحدہ
عالمی ادارے نے طالبان کی طرف سے دوران حراست قیدیوں پر بھیانک تشدد کے سینکڑوں واقعات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔
پاکستان تو ہماری ماں ہے، اسے کیسے چھوڑیں؟
کلیم اللہ کراچی میں مقیم ایک ایسے افغان مہاجر ہیں، جن کی پیدائش پاکستان میں ہی ہوئی اور وہ کبھی افغانستان گئے ہی نہیں۔ وہ پاکستان کو اپنا وطن قرار دیتے ہیں لیکن انہیں خوف ہے کہ حالیہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں انہیں بھی افغانستان ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹ۔
تنازعہ طالبان کے ساتھ لیکن کریک ڈاؤن افغان مہاجرین پر
پاکستان میں افغان مہاجرین پر کریک ڈاؤن کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
طورخم سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے بعد یہ سرحدی گزرگاہ چھ ستمبر سے بند تھی۔
پاک افغان تناؤ: پاکستان اور ایرانی حکام کی ملاقاتیں
پاکستانی ایلچی نے پاکستان اور افغانستان کے بیچ بڑھتے تناؤکے درمیان ایرانی وزیرخارجہ سمیت اعلی حکام سے بات چیت کی ہے۔
چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا
سن 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کسی غیر ملکی سفیر کی یہ پہلی تقرری ہے۔
افغانستان میں صنفی تعصب کے خلاف جرمنی میں بھوک ہڑتال
افغان خواتین کا ایک گروپ مغربی جرمن شہر کولون میں ایک بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے ہوئے ہیں۔ اس بارہ روزہ بھوک ہڑتال میں شامل تمنا پاریانی کے مطابق افغانستان میں منظم صنفی تعصب کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے تاکہ طالبان پر دباؤ میں اضافہ ہو۔
طورخم سرحد کی بندش کے لیے زمہ دار طالبان حکومت ہے، پاکستان
پاکستانی دفتر خارجہ نے طالبان پر پاکستانی سرزمین پر غیرقانونی تجاوزات اور اندھادھند فائرنگ کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
افغانستان میں کرسٹل میتھ: پیداوار، تجارت میں بے تحاشا اضافہ
افغانستان میں افیون اور افیون کی مصنوعات پر پابندی کے بعد کیمیائی منشیات کی پیداوار میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے۔
طورخم بارڈر کی بندش: افغان طالبان کی پاکستان پر کڑی تنقید
کابل میں افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی بندش پر کڑی تنقید کی ہے۔
ناامید افغان طالبات کے لیے پاکستان میں تعلیم کے مواقع
خیبر پختونخوا میں افغان پناہ گزین طالبات کو ثانوی اور اعلی تعلیم کے حصول میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ تاہم ایسے میں مردان عبدالولی خان یونیورسٹی کا پچاس افغان طالبات کے لیے اسکالر شپ پر داخلوں کا اعلان ان کے لیے ایک تازہ ہوا کے جھونکے جیسا ہے، دیکھیے فاطمہ نازش کی رپورٹ
افغانستان حملہ آور عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، پاکستان
پاکستان نے کابل حکومت سے کہا ہے کہ وہ اُن عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، جو سرحد پار سے پاکستان میں حملے کر رہے ہیں۔
پاکستانی سرحد پر شدت پسندوں کا حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
چترال میں عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں بارہ شدت پسند بھی مارے گئے۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر کراسنگ پھر بند
پاکستانی اور طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی کی کمی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
مزید دو ملین افغان باشندوں کو امدادی خوراک کی ترسیل منقطع
اقوام متحدہ مالی وسائل کی شدید کمی کے باعث مزید دو ملین افغان باشندوں کو امدادی اشیائے خوراک کی فراہمی منقطع کر دے گا۔
میوزک بجانے پر افغانستان میں چھ افراد گرفتار
افغانستان کی اخلاقی پولیس نے ایک گھر سے موسیقی کی آواز آنے پر چھ افراد کو حراست میں لے لیا۔
طالبان نے درجنوں خواتین اسٹوڈنٹس کو دبئی جانے سے روک دیا
ان لڑکیوں کو ایک اماراتی گروپ نے دبئی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسپانسر کیا تھا۔
200 سے زائد سابق افغان اہلکاروں کا ماورائے عدالت قتل
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے اب تک 200 سے زائد سابق افغان اہلکاروں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
طالبان لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں، سابق افغان صدر
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق دیں۔
افغانستان میں طالبان کا 'امریکی قبضے سے آزادی' کا جشن
طالبان نے خواتین مخالف ہونے کے الزامات کی تردید کی ہے، تاہم اقوام متحدہ نے ان پر صنفی امتیاز برتنے کا الزام لگایا ہے۔
طالبان کے دو سالہ دورِ اقتدار میں خواتین کو درپیش مسائل
طالبان کے بر سراقتدار آتے ہی افغانستان میں خواتین کی زندگی یکسر بدل گئی۔ طالبان کی حکومت میں پہلی بار خواتین کو جن پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا ان میں سے اکثر پابندیاں دوبارہ لگائی گئی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ