1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

الیکٹرک گاڑیاں: پاکستان میں آلودگی کے مسئلے کا حل؟

3 جنوری 2025

پاکستان میں موٹر سائیکل اور کاریں رکھنے والے افراد، پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے سبب اب الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی طرف راغب ہو رہے ہیں، مگر ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے تمام لوگ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

https://p.dw.com/p/4ol3S