You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکا کا چین سے نمٹنے کا معاملہ جرمنی کا محتاج کیسے؟
جرمنی نے اپنے اور اپنے پارٹنرز کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 100 بلین یورو خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر جرمنی کسی وجہ سے ایسا نہیں کرتا تو امریکا کو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے سامنے بند باندھنے میں مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
لیڈی گاگا کا کتا: فائرنگ کرنے والے کو 21 برس قید کی سزا
گزشتہ برس جس شخص نے لیڈی گاگا کے کتے کو چہل قدمی کرانے والے پر فائرنگ کی تھی اسے 21 برس کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے درمیان چینی صدر کا دورہ سعودی عرب
صدر شی جن پنگ کے دو روزہ دورے کے دوران ہی سعودی دارالحکومت ریاض میں چین۔ جی سی سی کانفرنس ہو رہی ہے۔
'بھارت کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا چین سے کوئی واسطہ نہیں'
امریکہ نے بھارت کے ساتھ فوجی مشقوں پر چینی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر نئی دہلی کے ساتھ کھڑا ہے۔
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
ادھر پاکستان نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حملے کی مکمل تحقیقات کریں۔
روس کے خلاف امریکی مدد کے بغیر یورپ مشکل میں ہوگا، فن لینڈ
فن لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرینی جنگ میں روس کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔
امریکی ملازمتوں میں کٹوتیاں، ہزاروں ایشیائی ملازمین بےروزگار
گزشتہ تین سالوں کے دوران مختلف معاشروں کے چند اہم ترین شعبوں میں بہت زیادہ بھوچال آیا۔
امریکہ: ٹی ٹی پی اورالقاعدہ کے چار رہنما عالمی دہشت گرد قرار
امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان اور برصغیر میں القاعدہ کے چار رہنماوں کو جمعرات کے روز عالمی دہشت گرد قراردے دیا۔
برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ امریکہ پر نسل پرستی کے بادل
پرنس ولیم کی گاڈ مدر نے استقبالیہ کے دوران نسل پرستانہ واقعے کے بعد بکنگھم پیلس میں اپنے کردار سے استعفٰی دے دیا۔
میانمار:جمہورت نواز لیڈر ملک کے لیےجان کی بازی لگانے کو تیار
میانمار میں گزشتہ برس سول حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار میں آنے والی فوج سے لڑتے ہوئے اب تک دو ہزار جمہوریت نواز مارے گئے
مجوزہ یورپی سائبر قوانین، امریکی اداروں کا انتباہ
یورپی یونین کے سائبر سکیورٹی حکام کاکہنا ہے کہ وہ انتہائی حساس حکومتی معلومات اور تنصیبات کو محفوظ بنانے کے خواہاں ہیں۔
بھارت سے تعلقات میں مداخلت نہ کریں، امریکہ کو چین کی تنبیہ
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی حکام کو خبردار کیا کہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کریں۔
شام پر ترکی کے حملے سے داعش کا خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ
امریکہ کے مطابق کرد علاقوں میں ترکی کی زمینی کارروائی اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف کامیابیوں کو 'خطرے' میں ڈال سکتی ہے۔
ورلڈ کپ میں ’دشمن‘ امریکہ سے شکست پر ایرانی کردستان میں جشن
امریکہ سے ایران کی ہار کے بعد ایرانی کردستان میں جشن منایا گیا جہاں سب سے زیادہ حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
امریکہ نے چینی ٹیلی کام اور سرویلنس کیمروں پر پابندی لگادی
امریکی جاسوسی امور کے سربراہوں نے متنبہ کیا تھا کہ امریکہ اقتصادی جاسوسی یا ڈیجیٹل تخریب کاری کا شکار ہو سکتا ہے۔
یوکرینی جنگ کا امریکی ہتھیاروں کے ذخائر پر دباؤ
یوکرینی جنگ میں کییف کو اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی فراہمی نے پینٹاگون کو ہتھیاروں کے ذخیرے پر نظرثانی پر مجبورکر دیا ہے۔
تھینکس گیونگ کی طویل اور انوکھی تاریخ
امریکا میں تھینکس گیونگ کے نام سے منایا جانے والے دن کی جڑیں سترہویں صدی میں ملتی ہے۔
امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ کا واقعہ، چھ افراد ہلاک
اطلاعات کے مطابق والمارٹ اسٹور پر ہونے والی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔
ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم کی تیاری شروع کردی
ایک ایٹم بم کے لیے 90 فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی ضرورت ہوتی ہے۔
پاکستان میں نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی، توقعات اور خدشات
پاکستان میں جاری اقتصادی اور سیاسی بحرانوں میں فوجی سربراہ کی تقرری پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
امریکہ میں ایل جی بی ٹی کیو کلب میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو میں ایل جی بی ٹی کیو کے ایک نائٹ کلب میں بندوق بردار کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
کے پی پولیس پر امریکی، نیٹو کے ہتھیاروں سے حملوں کی تحقیقات
رواں سال کے پہلے دس ماہ میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں ایک سو چھ سے زائد پولیس اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔
مودی کی طرح محمد بن سلمان کو بھی استثنٰی دیا گیا، امریکہ
امریکہ نے مودی کو ویزا اس الزام کے تحت نہیں دیا تھا کہ انہوں نے مسلم کش فسادات کو روکنے کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔
امریکہ: فراڈ کر کے ارب پتی بننے والی امریکی خاتون کو جیل
تھیرانوس کی بانی الزبتھ ہومز کو سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے جرم میں 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستان امریکہ کی مخالفت کی استطاعت نہیں رکھتا، مبصرین
ماہرین اور مبصرین جنوبی ایشیا کی اس جوہری طاقت کی حامل ریاست میں خانہ جنگی کی سی صورتحال سے متنبہ کر رہے ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز اکثریت میں
وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کو ایوان نمائندگان میں معمولی اکثریت سے بالادستی حاصل ہو گئی ہے۔
چاند پر واپسی، ناسا کا سب سے طاقت ور راکٹ روانہ
مختلف تکنیکی مسائل اور خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ناسا کا راکٹ بالآخر چاند کی جانب روانہ ہو گیا۔
امریکہ: ٹرمپ کا آئندہ صدارتی مقابلے میں اترنے کا اعلان
جس لمحے انہوں نے عہدہ چھوڑا تھا، اس وقت سے ہی یہ قیاس آرائیاں عروج پر تھیں کہ وہ واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
بائیڈن اور شی کی پہلی صدارتی ملاقات: جوہری دھمکیوں کی مذمت
موجودہ امریکی اور چینی صدور کی اس پہلی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ جوہری ہتھیار کبھی استعمال نہیں کیے جانا چاہییں۔
اور اب امریکہ کے لیے نرم گوشہ: عمران خان کا انٹرویو زیر بحث
گزشتہ حکومت کے خاتمے سے متعلق سازشی نظریے کے بارے میں عمران خان کا نیا بیان اس وقت کئی سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
کیا جہاز رانی کی صنعت آلودگی پھیلانے سے باز آ سکتی ہے؟
امریکہ اور ناروے نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایک عالمی کانفرنس میں جہاز رانی کے شعبے کی آلودگی کو چیلنج کیا ہ
جی ٹوئنٹی سمٹ سے پہلے ہی مغربی اور روسی لیڈر آمنے سامنے
روس نے کہا ہے کہ مغرب جنوب مشرقی ایشیا کو ’ہتھیار‘ فراہم کر رہا ہے تاکہ روس اور چین کے مفادات پر قابو پایا جا سکے۔
فٹبال ورلڈ کپ کا میزبان قطر، تاریخ اور سیاست کے آئینے میں
قطر کی انتیس لاکھ کی آبادی میں سے صرف دس فیصد ہی اس کے شہری ہیں۔ یہاں کسی غیرملکی کو شہریت دینا ایک نایاب عمل ہے۔
چين کو کمپيوٹر چپس کی فروخت بند، امریکہ کے اہداف کیا ہیں؟
تيزی سے بدلتے عالمی منظر نامے ميں امريکہ کا چين کو کمپيوٹر چپس کی فروخت پر پابندی کا فيصلہ خاصی اہميت کا حامل ہے۔
وسط مدتی انتخابات 'جمہوریت کے لیے ایک اچھا دن'، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاہم ابھی حتمی فیصلہ باقی ہے۔
یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی جانچ کی روسی اپیل مسترد
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے کے الزامات کی تحقیقات کی روسی اپیل مسترد کر دی۔
امریکہ میں سیاسی تشدد میں اضافے کا خدشہ ہے، صدر جوبائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں سیاسی تشدد میں مزید اضافے سے متعلق عوام کو خبردار کیا ہے۔
افغانستان میں یک طرفہ کارروائی کا متبادل برقرار، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ طالبان کی قیادت والے افغانستان کی اسلامی عمارت کو دنیا کا اعتماد جیتنا ہوگا۔
گیس پائپ لائنز برطانوی بحریہ نے تباہ کی تھیں، روس کا الزام
روسی نے الزام عائد کیا ہے کہ نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کو برطانوی بحریہ نے تباہ کیا تھا۔
امریکہ: اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملہ، سر میں فریکچر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملے کو 'قابل نفرت' قرار دیا ہے۔
ایرانی قیادت متوفی صحافیوں سے بھی خوفزدہ ہے، امریکہ
اقوام متحدہ نے ایران میں مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو دینے سے انکار پر تشویش ظاہر کی ہے۔
امریکہ بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات میں اضافے کا خواہش مند
واشنگٹن چین کو روکنے کے لیے بھارت کے ساتھ اپنی اہم دفاعی شراکت داری کو تیزی سے آگے بڑھانا چاہتا ہے۔
امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کو سخت وارننگ
واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی وقت جوہری بم کا تجربہ کرسکتا ہے۔
رشی سوناک اور جو بائیڈن میں کیا بات چیت ہوئی؟
رشی سوناک اور جوبائیڈن نے یوکرین پر روسی حملے اور 'چین سے در پیش چیلنجوں سے نمٹنے' کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
مہاجرین کے لیے موت کی کھائی جیسا پانامہ کا جنگل
ہجرت دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ خاص طور پر اگر آپ نے کوئی انتہائی کٹھن راستہ عبور کرنا ہو۔ ایسا ہی ایک جان لیوا راستہ پاناما کے جنگلات سے ہو کر گزرتا ہے جسے ڈیرین گیپ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے تارکین وطن یہاں اپنی زندگیاں تک داؤ پر لگانے کو تیار ہیں۔
’دماغ خور امیبا‘ انسانوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟
لاس ویگاس کی میڈ جھیل میں ’دماغ خور امیبا‘ کے سبب ایک نوجوان کی موت کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
ایرانی دفاعی ماہرین روس کی مدد کر رہے ہیں، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملوں میں مدد کے لیے ایران نے روس کے زیر قبضہ کریمیا میں اپنے فوجی ماہرین کو تعینات کیا۔
اسلام آباد کی واشنگٹن کی بجائے ریاض کے لیے حمایت، زیر بحث
اسلام آباد کی طرف سے سعودی عرب کے لیے حمایت کو اظہار یکجہتی کی ایک علامت تصور کیا جا رہا ہے۔
کشمیری صحافی کو امریکہ نہ جانے دینے پر عالمی ردعمل
امریکہ کا کہنا ہے کہ پلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ثنا ارشاد مٹو کے معاملے کو وہ بہت قریب سے دیکھ رہا ہے۔
سعودی عرب: ٹوئٹ کرنے پر امریکی شہری کو 16سال قید کی سزا
مملکت کے خلاف متنازعہ ٹوئٹس کرنے کے الزام میں سعودی عدالت نے ایک امریکی شہری کو 16برس قید کی سزا سنائی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ