1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اناطولیہ کا آخری چرمی کاغذ بنانے والا کاریگر

13 جولائی 2022

جانوروں کی کھال سے بنا پارچمنٹ یا چرمی کاغذ، لکھائی کے لیے استعمال ہونے والا ایک قدیم ترین مواد ہے۔ 91 سالہ اسماعیل اراک اناطولیہ کے آخری پارچمنٹ ماسٹر ہیں۔ وہ پرگامون میں رہتے ہیں جہاں پارچمنٹ کی ابتدا ہوئی تھی۔

https://p.dw.com/p/4E59l