1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جلاوطن ایرانی خاتون باکسر کا ناقابلِ شکست حوصلہ

2 فروری 2022

صدف خادم نے اپنے باکسنگ کے شوق کی تکمیل کی خاطر ایران سے جلاوطنی اختیار کی تھی۔ دوسالوں سے اپنوں کو ترستی ان کی آنکھیں مستقبل کے سنہرے خواب لیے کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔

https://p.dw.com/p/46QI2