معاشرہایردوآن سے لڑائی مول لینے والا ترک باکسرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ16.09.202116 ستمبر 2021ترک صدر رجب طيب ايردوآن کے چاہنے والے بھی بہت ہيں اور ناقدين بھی بہت۔ برلن ميں مقيم ترک باکسر انسال آکسر کا شمار ناقدين کی فہرست ميں ہوتا ہے۔ ان کے بقول ترکی ميں بہت سی آوازيں دبائی جا رہی ہيں اور وہ ان بے زبانوں کی آواز بننا چاہتے ہيں۔https://p.dw.com/p/40OXuاشتہار