1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برسلز میں یورپ بھر سے پاکستانی صحافی اور قلم کار جمع

خالد حمید فاروقی، برسلز
2 فروری 2017

برسلز میں پاکستانی پریس کلب کے زیرانتظام ایک روزہ تقریب میں یورپ بھر سے صحافیوں، شاعروں، قلم کاروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں صحافتی اقداراور ترقی پسندانہ سوچ کی ترویج کی ضرورت پر زور دیا گیا، جب کہ تقریب کے آخر میں ایک مشاعرہ بھی منعقد ہوا۔

https://p.dw.com/p/2WrkD