1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان: ’حالات اتنے بہتر نہیں جتنے سمجھے جا رہے ہیں‘

بینش جاوید8 اگست 2016

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ایک طاقت ور بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اس حملے کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ کے حملے کے حوالے سے سنیے ڈی ڈبلیو کی میر حاصل خان بزنجو کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1JdJ7