1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے جرمن امداد

16 ستمبر 2022

جرمنی بلوچستان میں سینکڑوں سیلاب متاثرین تک خوراک پہنچا رہا ہے۔ جرمن قونصل جنرل نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کہا کہ تباہی غیرمتوقع ہے اور بین الاقوامی ڈونرز متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ ڈی ڈبلیو کے نمائندہ رفعت سعید کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/4GyDU