معاشرہبوکوحرام کے قبضے سے 82 لڑکیاں چھڑانا ایک بڑی کامیابیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ William Yang/ بینش جاوید08.05.20178 مئی 2017شدت پسند گروپ بوکوحرام کے قبضے سے نائجیریا کے علاقے چیبوک سے تعلق رکھنے والی 82 طالبات کو تین برس بعد رہا کرا لیا گیا ہے۔ ’’برِنگ بیک آور گرلز‘‘ یا ’ہماری لڑکیوں کو واپس لاؤ‘ نامی تحریک کے لیے یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔https://p.dw.com/p/2cbUaاشتہار