آج کل کرپٹو کرنسيوں ميں سرمايہ کاری سے لاکھوں کروڑوں کمانے کی باتيں عام ہيں۔ ليکن در حقيقت ورچوئل کرنسی ہے کيا، يہ بہت کم لوگ جانتے ہيں۔ اس پانچ منٹ کی ويڈيو ميں آپ کرپٹو کرنسیوں کی تاريخ، ٹيکنالوجی اور مستقبل کے بارے ميں سب کچھ جان سکتے ہيں اور يہ بھی کہ کيا يہ مستقبل کا سونا ہيں يا نہيں؟