بھارت میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اتوار چار دسمبر کو اختتام پذیر ہوئی۔ اس میں شرکت کرنے والے پاکستانی صحافی اور سفارتی امور کے ماہر خالد جمیل نے ڈوئچے ویلے کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بتایا کہ بھارت میں ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا؟ سنیے ان کا آڈیو انٹرویو