1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بے جا تنقید تکلیف دہ ہے، خدیجہ کاظمی

کوکب جہاں
22 ستمبر 2022

پاکستان کی خواتین قومی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی خدیجہ کاظمی پاکستان کو نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں نیپال میں منعقد ہونے والے ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن کپ کے مقابلوں کے ایک میچ میں مالدیپ کو سات صفر سے شکست دی۔ ان سات گولوں میں سے ایک گول خدیجہ کا بھی تھا۔ پاکستان میں خواتین فٹ بال ٹیم کی اس جیت کے ساتھ کئی حلقوں کی جانب سے کھیل کے میدان میں ان کی یونیفارم پر بھی بہت تنقید کی گئی۔

https://p.dw.com/p/4HC8y
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔