1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تائیوان میں چین کا قدیم طریقہ علاج ختم ہوتا جا رہا ہے

14 مارچ 2019

گزشتہ پچیس برسوں سے تائیوان کے حکام نے ملک میں چین کی روایتی ادویات کے اسٹورز کو اجازت نامے جاری نہیں کیے۔ نتیجتاﹰ ہزاروں سال کی تاریخ پر مبنی چین کا قدیم طریقہ علاج گُم ہوتا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویب ویڈیو میں دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3F0k4