1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترک لیرا کی قدر کم، بلغاریہ اور یونان کے شہریوں کی موج

عرفان آفتاب ویڈیو: اے پی
28 دسمبر 2021

ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی کے بعد ہمسایہ ممالک یونان اور بلغاریہ کے شہری بڑی تعداد میں سستے داموں خریداری کرنے سرحد پار کر کے ترکی پہنچنے لگے ہیں۔

https://p.dw.com/p/44vl6