1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی: اچانک آنے والا سیلاب گاڑیاں تک بہا لے گیا

شمشیر حیدر روئٹرز
7 مئی 2018

ترک دارالحکومت انقرہ میں ہفتہ پانچ مئی کو تیز بارشوں کے بعد اچانک آنے والا سیلابی ریلا اپنے ساتھ گاڑیاں تک بہا لے گیا۔ دیکھیے یہ ڈرامائی مناظر۔

https://p.dw.com/p/2xJM6