1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین شدید مشکل میں

27 اگست 2021

افغانستان میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد مہاجرین کی آمد کی ایک نئی لہر متوقع ہے۔ ترکی اور ایران کے سرحدی علاقے میں ہزاروں افغان مہاجرین کے قافلے پہلے ہی رواں دواں ہیں۔

https://p.dw.com/p/3zYsY