1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی کی سیاحت کی صنعت روس اور یوکرین کی جنگ سے متاثر

11 مارچ 2022

یوکرین پر روسی حملوں نے ترکی کی مشکل میں گھری معیشت کو مزید دھچکا دے دیا ہے۔ سن 2021 میں ترکی کی سیر کرنے والے کل سیاحوں میں سے ستائیس فیصد کا تعلق روس اور یوکرین سے تھا۔ جنگ کی وجہ سے ان کی تعداد کم ہوجائے گی۔ رواں سال روسی سیاحوں کی تعداد میں نصف سطح تک کمی کا امکان ہے۔

https://p.dw.com/p/48N6L