معاشرہترکیترکی میں شراب فروشی کا غیر قانونی دھندہ، کئی اموات کا سببTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہترکی30.01.202130 جنوری 2021ترکی میں ایک نوجوان خاتون کی ملاوٹ شدہ شراب پینے سے موت ہو گئی۔ حکومت نے شراب کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیا ہے۔ اس وجہ سے زیادہ تر ترک شہری غیرقانونی شراب فروشوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/3obtNاشتہار