You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ٹرمپ کے ترکی مخالف اعلان کے بعد لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی
ترک صدر ایردوآن نے ملکی عوام سے کہا ہے کہ وہ ترکی کے اقتصادی دشمنوں کے خلاف ’قومی جنگ‘ کے لیے خود ٹرکش لیرا خریدیں۔
شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی سفارتی تنازعے
محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سے سعودی عرب کے کئی دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تنازعے سامنے آ چکے ہیں۔
یورپ جانے کی کوشش میں مزید سات بچے سمندر میں ڈوب گئے
اس سمندری راستے سے مہاجرین غیر قانونی طور پر ترکی سے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔
صدر ایردوآن کے دورے سے قبل ترک جرمن تعلقات مسلسل کشیدہ
ترک صدر ایردوآن کے آئندہ دورہ جرمنی سے قبل تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ دونوں ممالک کے تعلقات مسلسل کشیدہ ہیں۔
یورو وژن بچوں کے لیے نامناسب ہے، ترک حکام
ترک نشریاتی اتھارٹی نے گیتوں کے یورپی مقابلے یورو وژن کو بچوں کے لیے نامناسب پروگرام قرار دیا ہے۔
ترکی نے بھی امریکی وزیروں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکا کی جانب سے پابندیوں کے جواب میں ترکی نے بھی امریکا پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
’شِنگل‘، عراقی ایزدیوں کا گم شدہ وطن
عراقی ایزدی مستقبل میں کہاں رہ سکتے ہیں؟ شمالی عراق میں ان کا وطن آزاد کرایا جا چکا ہے لیکن اب وہاں سب کچھ بدل چکا ہے۔
دنیا کے کرپٹ ترین ممالک
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ’کرپشن پرسپشن انڈیکس‘ میں دنیا کے 180 ممالک کی کرپشن کے حوالے سے درجہ بندی کی گئی ہے۔
ترکی عفرین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ترک فورسز شامی علاقے عفرین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہو رہی ہیں
ترک وزراء پر امریکی پابندیاں،تنازعہ شدت اختیار کر گیا
امریکا پابندیوں کی دھمکی دینے سے اجتناب کرے، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ترکی کو پابندیوں کی دھمکی دینے سے اجتناب برتے۔
ترک صدر جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے، رپورٹ
ایسے بے شمار مسائل ہیں، جن کے حوالے سے جرمنی اور ترکی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
ترکی میں انسداد دہشت گردی کا نیا قانون منظور
ترک پارلیمان نے ملک میں انسداد دہشت گردی کے ایک نئے قانون کی اکثریتی رائے سے منظوری دے دی ہے۔
‘ترک نژاد جرمن شہری آج بھی ذہنی طور پر ترکی سے قریب ہیں‘
ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ ترک نژاد جرمن شہری آج بھی اپنی جڑیں ترکی میں دیکھتے ہیں
اسرائیل میں یہودی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے یہودی قوم کی ریاست کے قانون کی منظوری پر تنقید کی ہے۔
جن کشتیوں پر یورپ پہنچے انہی سے فیشن مصنوعات بنانے لگے
پاکستانی مہاجر عابد علی ربر کی کشتیوں سے فیشن مصنوعات بنانے کا کام کر رہے ہیں
جرمنی: مسجد کی تعمیر کے خلاف ووٹنگ کامیاب
جرمن صوبے باویریا کے علاقے کاوف بوئرن میں مسجد کو پبلک زمین فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اوزل آخر بول پڑے: ’صدر ایردوآن کے ساتھ پھر تصویر بنواؤں گا‘
جرمن قومی فٹبال ٹیم کے ترک نژاد سٹار کھلاڑی میسوت اوزل صدر ایردوآن کے ساتھ اپنی تصویر کے معاملے میں آخر بول ہی پڑے ہیں۔
ایردوآن کی نئی مشکل: قیمتوں میں اضافہ، لیرا کی قدر میں کمی
ترکی میں صدر رجب طیب ایردوآن کو سیاسی طور پر ایک نئے دردِ سر کا سامنا ہے، جو ان کے اقتدار کے لیے خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔
ترکی ميں ہنگامی حالت کا خاتمہ، اپوزيشن پھر بھی نالاں
ترکی ميں ہنگامی حالت کا خاتمہ، اپوزيشن پھر بھی نالاں
ترکی ميں ناکام فوجی بغاوت کے دو برس مکمل
ترکی ميں دو برس قبل ناکام فوجی بغاوت کی کوشش ميں درجنوں افراد ہلاک اور ہزارہا زخمی ہو گئے تھے۔
ترک مبلغ گولن کی تحریک کا نیا مرکز ’جرمنی‘
ایمرجنسی عنقریب ختم مگر دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن کا ارادہ ہے کہ ملک میں نافذ ایمرجنسی اگلے ہفتے ختم کر دی جائے مگر دہشت گردی کے خلاف جاری رہے گی۔
ترکی پاکستان کو 30 جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو مسلم ملکوں کے مابین ہونے والا یہ دوسرا بڑا دفاعی معاہدہ ہے۔
ترک صدر کی کابینہ ميں داماد وزیر خزانہ
ایردوآن نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں اہم وزارتیں ان کے دوستوں اور رشتہ داروں کو دی گئی ہیں۔
اکیسویں صدی کا ترک ’سلطان‘، رجب طیب ایردوآن
ترکی میں نیا صدارتی نظام پیر کے روز سے نافذالعمل ہو جائے گا۔ اب ایردوآن کے پاس غیرمعمولی اختیارات ہوں گے۔
ترکی پاک بحریہ کو چار طیارہ شکن جنگی بحری جہاز فروخت کرے گا
ترکی پاک بحریہ کو چار طیارہ شکن جنگی بحری جہاز فروخت کرے گا
نیا صدارتی نظام: ایردوآن کے نئے وسیع تر اختیارات کون سے؟
ترکی نے ملکی آئین میں 74 تبدیلیاں کی ہیں جس کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کو کئی نئے اختیارات مل گئے ہیں۔
تارکین وطن کی سماجی قبولیت، کن ممالک میں زیادہ؟
جانیے کن ممالک میں غیر ملکیوں کو مرکزی سماجی دھارے میں قبول کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے۔
ترکی میں الیکشن ’غیر منصفانہ‘ تھے، بین الاقوامی مبصرین
یورپی سلامتی اور تعاون کی تنظیم او ایس سی ای کے مبصرین نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ انتخابات ’غیر منصفانہ‘ تھے۔
ایردوآن ترکی کے پہلے ایگزیکٹیو صدر بن گئے
ترک انتخابات: صدر ایردوآن کو برتری حاصل
ترک صدر کے 15 سالہ اقتدار میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
ترکی میں انتخابات، صدر ایردوآن کو مضبوط اپوزیشن کا سامنا
ترکی: پارلیمانی اور صدارتی اليکشن ميں ووٹنگ جاری
کیا ترک انتخابات ایک نئی قوم کو جنم دیں گے؟
ڈی ڈبلیو سے وابستہ سیدا سردار کے مطابق اتوار کے روز ترکی میں ہونے والے انتخابات ایک طرح سے ’سنگِ میل‘ ثابت ہو سکتے ہیں۔
امریکا اور بھارت سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کو زوال کا سامنا
دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ایسے ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ترکی: اپوزیشن کا الیکشن جیتنے کا امکان اور یورپ سے تعلقات
ترکی میں عام پارلیمانی و صدارتی انتخابات چوبیس جون کو ہوں گے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
برلن کی لبرل مسجد کے قیام کا ایک سال مکمل
جرمن دارالحکومت میں قائم کی گئی ایک لبرل مسجد کی جانب عام مسلمانوں کا جھکاؤ بڑھ رہا ہے۔
الیکشن جیتا تو ترکی میں سوئز جیسی نہر بنے گی، صدر ایردوآن
صدر ایردوآن کا ارادہ ہے کہ اگر وہ اگلے صدارتی الیکشن بھی جیت گئے تو ترکی میں سوئز کی طرح کی ایک نئی نہر بنائیں گے۔
آسٹریا میں مساجد بند کرنے پر ترک صدر ایردوآن برہم
آسٹریا کی جانب سے ملک میں مساجد کی بندش کے فیصلے پر ترک صدر ایردوآن نے ’صلیب‘ اور ’ہلال‘ کے مابین جنگ سے خبردار کیا ہے۔
’ترکی اور یورپی یونین دونوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے‘
ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کو یورپی یونین کی اور یورپی یونین کو ترکی کی ضرورت ہے۔
ایک مختلف ترکی کا خواب
کردوں کو ریلی کیوں نکالنے دی، ترکی کی جانب سے جرمنی کی مذمت
ترکی کی جانب سے جرمن شہرمیں کُردوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالنے کی اجازت دینے پر جرمنی کی مذمت
جوہری ہتھیاروں کے حامل ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں، ایردوآن
سینکڑوں جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے، رپورٹ
ایک رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس، فلسطینی ہلاکتوں کی مذمت
او آئی سی نے غزہ میں فلسطینی ہلاکتوں کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
تمام مسلم اقوام فلسطین کے ساتھ کھڑی ہو جائیں، ترکی
ترکی نے مسلمان اقوام سے کہا ہے کہ وہ فلسطینوں کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہو جائیں۔
ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم
ترک صدر ایردوآن نے عالمی مالیاتی منڈیوں، ریٹنگ ایجنسیوں اور ترکی کے مرکزی بینک پر شدید تنقید کر کے سب کو حیران کر دیا۔
’غیرقانونی مہاجرت روکنے کی خاطر اصلاحات کی ضرورت ہے‘
شورش اور جنگ زدہ علاقوں سے لوگوں کا یورپ کی طرف مہاجرت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ترکی اور اسرائیل میں ’لفظی اور سفارتی جنگ‘
ترکی اور اسرائیل اس وقت ’اینٹ کا جواب پتھر‘ سے دینے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ