You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عفرین آپریشن: دو ترک فوجی ہلاک، ہیلی کاپٹر تباہ
شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف جاری عسکری کارروائی میں دو ترک فوجی ہلاک اور ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا۔
شام میں امریکی حملہ، 200 افراد ہلاک، روس غصے میں
شام میں امریکی اتحاد کے صدر بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں پر کیے گئے ایک فضائی حملے میں دو سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ترک حکمت عملی: فوجی مہم کی حمایت نہ کرنے والوں کی ’موبنگ‘
انقرہ حکومت شام میں ترک فوجی مہم کی کھل کر حمایت نہ کرنے والوں کی ’موبنگ‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
ترک سرحدی محافظوں کی مہاجرین پر مبینہ فائرنگ
انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم کے مطابق ترک فوجیوں نے شام سے فرار ہو کر ترکی کا رخ کرنے والے مہاجرین پر فائرنگ کی ہے۔
عفرین آپریشن، ہفتہ ترک فوج کے لیے خونریز ترین دن
اب تک اس آپریشن میں کسی ایک دن میں ترک افواج کا یہ سب سے بڑٓا جانی نقصان ہے۔
عراق میں ترک فوجی کارروائی، انچاس کرد جنگجو ہلاک
ترک فضائیہ نے عراق کے شمالی حصے میں بمباری کرتے ہوئے انچاس کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
شام میں ترک فوجی آپریشن، جرمنی میں کردوں کے احتجاجی مظاہرے
شمالی شام میں ترک عسکری آپریشن کے خلاف جرمنی میں کرد باشندے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
امریکا کرد جنگجوؤں کو مزید اسلحہ نہیں دے گا، ترک نیوز ادارے
امریکا نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ شام میں فعال کرد ملیشیا ’وائی پی جی‘ کو مزید اسلحہ فراہم نہیں کرے گا۔
ترکی شام میں مسلح آپریشن محدود رکھے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب سے کہا ہے کہ وہ عفرین آپریشن کو محدود رکھیں۔
ترکی کا عفرین میں ڈھائی سو سے زائد جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ
ترکی کا عفرین میں ڈھائی سو سے زائد جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ
عفرین کارروائی کے مخالف درجنوں ترک افراد گرفتار
عفرین میں ترک فوجی کارروائی چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے۔
نیا موڑ، ترک افواج شام میں داخل ہو ہی گئیں
ترکی افواج شامی سرحد کو عبور کرتے ہوئے عفرین ریجن میں داخل ہو گئے ہیں۔
شام میں ترک فوج کا زمینی آپریشن شروع، عفرین کے بعد منبج بھی
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ترک فوج نے اپنا بڑا زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
’ترکی امریکی ضمانت پر مطمئن نہیں‘
ترکی کا کہنا ہے کہ وہ شمالی شام میں کرد جنگجوؤں کی سرحدی فورسز کے حوالے سے امریکی ضمانت سے مطمئن نہیں۔
جرمنی اور ترکی کے درمیان حکومتی رابطوں کی بحالی پر اتفاق
ترک اور جرمن حکومتوں نے تقریباً ایک سال بعد اپنے دو طرفہ تعاون کے سلسلے کو بحال کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
ہوائی جہاز رن وے سے پھسل کر سمندر میں گرنے سے بچ گیا
ترکی میں ایک مسافر ہوائی جہاز خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔
ترک شہری امریکا کا سفر کرنے میں محتاط رہیں، ترک حکومت
ترکی نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ امریکا کا سفر کرنے سے باز رہیں کیونکہ انہیں وہاں گرفتاریوں کا سامنا ہو سکتا ہے
ترک جرمن کشیدگی: ایردوآن اب میرکل سے ذاتی ملاقات کے متمنی
ترک صدر ایردوآن انقرہ اور برلن کے مابین موجودہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے اب چانسلر میرکل سے ذاتی ملاقات کے خواہش مند ہیں۔
مہاجرین کے بحران کا مقابلہ مل کر، جنوبی یورپی ممالک کا اصرار
ان ممالک نے کہا کہ اس تناظر میں یورپی یونین کی پالیسی پر عمل کیا جانا انتہائی ضروری ہے۔
ترکی میں چھٹیاں گزارنے والے جرمنوں کی تعداد میں اضافہ
رواں برس چھٹیاں گزارنے کا منصوبہ رکھنے والے جرمن شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
’یونان میں شرعی عدالتوں کا دائرہ کار محدود ہو گیا‘
وزیر اعظم الیکسس سپراس نے اس پیش رفت کو ’تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔
جرمنی اور ترکی تعلقات خوشگوار بنانے کی کوشش میں
جرمن اور ترک وزرائے خارجہ نے اپنی ایک ملاقات میں سرد مہری کے شکار تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔
امریکا اور اسرائیل پاکستان اور ایران میں ’مداخلت‘ کر رہے ہیں
ترک صدر ایردوآن نے امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں ’مداخلت‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
ایردوآن یورپی یونین کے ساتھ بہتر تعلقات کے لیے کوشاں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن فرانس کے دورے پر جمعے کو پیرس پہنچ رہے ہیں۔
نئے سال کے آغاز سے قبل ترکی میں مشتبہ افراد کی گرفتاریاں
ترک پولیس نے مختلف شہروں میں چھاپے مارتے ہوئے مشتبہ افراد کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔
بریگزٹ معاہدہ ترکی اور یوکرائن کے لیے ماڈل ہو سکتا ہے، جرمنی
تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ قریبی تعلقات سے پہلے ترکی میں سیاسی صورتحال کا بہتر ہونا ضروری ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
’عثمانیہ دور میں مدینہ لوٹا گیا‘
ترک صدر رجب ایردوآن نے متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کی ایک متنازعہ ٹوئیٹ پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ترکی میں قید جرمن صحافی کی رہائی کا عدالتی حکم
ترکی میں قید جرمن صحافی کی رہائی کا عدالتی حکم
فلسطین کے لیے ترک سفارت خانہ جلد ہی، لیکن ’یروشلم میں‘
ترک صدر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ جلد فلسطینی ریاست کے لیے ترک سفارت خانہ مشرقی یروشلم میں کھولا جا سکے گا۔
شب عروس: مولانا روم کا عرس
مولانا رومی کے سات سو چوالیسویں عرس کی تقریبات ترکی کے شہر قونیا میں سات سے سترہ دسمبر تک جاری رہتی ہیں۔ مولانا رومی کے سالانہ عرس کو ’شب عروس‘ کہا جاتا ہے۔
ترک کی ساحلی چٹانوں میں پھنسے درجنوں مہاجرین
ترک کوسٹ گارڈز اپنے ایک ساحلی چٹانی علاقے میں پھنسے درجنوں تارکین وطن کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
جرمنی میں پرتشدد گینگ سے ترک رابطے
جرمنی میں ترک حکومت کے مخالفین پر حملے کرنے والے باکسنگ گینگ کے ترکی سے رابطے ملے ہیں۔
دنیا مشرقی یروشلم کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرے، ترکی
ترکی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مشرقی یروشلم کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرے۔
ایک ٹوئیٹ پر ’مس ترکی‘ تاج سے محروم، سزائے قید کا خطرہ بھی
اٹھارہ سالہ ترک حسینہ اتیر ایسن ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔
یروشلم: امریکی صدر کا اعلان اور عالمی ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے۔
تین درجن سے زائد تارکین وطن قبرص پہنچ گئے
شمال مغربی ساحلوں سے 38 تارکین وطن قبرص پہنچ گئے ہیں۔
جرمنوں کی نظر میں ٹرمپ شمالی کوریا سے بڑا خطرہ
جرمن شہریوں کی نگاہ میں امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا کے مقابلے میں زیادہ بڑا خطرہ ہیں۔
ننھے ہاتھ، بھاری منافع: تُرکی میں چائلڈ لیبر
تُرکی: لاکھوں شامی تارکین وطن کے بچے یومیہ 12 گھنٹوں تک مزدوری کرتے ہیں۔ ترکی ميں سلائی کے ايک کارخانے کی تصویری جھلکیاں
’ایران سے سونا ترک وزیر کی مدد سے اسمگل کیا‘
ترک حکام کے مطابق یہ بیان انقرہ حکومت کے خلاف ایک ’سازش‘ ہے۔
ستاون پاکستانی اب ترک پولیس کی تحویل میں
ترکی میں انسانی اسمگلروں کی قید سے آزاد کرائے گئے ستاون غیرقانونی پاکستانی تارکین وطن اب ترک پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ترکی: زنجیروں میں جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب
ترک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ستاون پاکستانی مہاجرین کو بازیاب کرا لیا ہے۔
ساٹھ مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گيا
رومانیہ کی پولیس کے مطابق بچائے گئے ساٹھ مہاجرین میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں۔
’بحیرہ روم، دنیا کی سب سے خطرناک اور جان لیوا سرحد‘
سن 2000 سے اب تک تینتیس ہزار سے زائد تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم کی لہروں کی نذر ہوئے۔
شام کا تنازعہ، ترکی امریکا کے لیے کس قدر ضروری ہے؟
اگر امریکا شام میں روس اور ایران کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو اسے ترکی کی مدد درکار ہوگی۔
ترکی سے رومانیہ ، مہاجرت کا ایک خطرناک راستہ
بلقان کا راستہ بند ہونےکے بعد اب مہاجرین بحیرہ اسود کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہیں۔ یہ عراقی فیملی بھی اسی دشوار گزار راستے سے ہوتے ہوئے یورپ پہنچی ہے۔
شامی تنازعے کا خاتمہ: روس، ایران اور ترکی ’پہلے قدم‘ پر متفق
روس، ایران اور ترکی نے جنگ زدہ ملک شام میں قیام امن کے لیے ’پہلے قدم‘ کے طور پر ایک نئی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔
فوجی مشقوں میں ’دشمن‘ اتاترک، ایردوآن: نیٹو نے معافی مانگ لی
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے اپنی فوجی مشقوں میں ’اتاترک اور ترک صدر ایردوآن کو فرضی دشمن‘ بنائے جانے پر معافی مانگ لی ہے۔
یونان: پاکستانیوں سمیت مزید تارکین وطن کی ترکی ملک بدری
ایتھنز حکومت نے جمعرات کے روز مزید بیس تارکین وطن کو یونان سے ملک بدر کر کے ترکی بھیج دیا۔
پاکستانی مہاجرین کے اسمگلر پر یونانی پولیس کی فائرنگ
یونانی پولیس نے پاکستانی مہاجرین کو اسمگل کرنے والے مشتبہ شخص کو گولی مار دی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ