اقتصادیاتیورپای یو کے رکن ممالک ریلیف پیکج میں کتنی رقم خرچ کر رہے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاقتصادیاتیورپ07.10.20227 اکتوبر 2022یورپی یونین میں توانائی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ایسے میں رکن ممالک امدادی پروگراموں پر بہت زیادہ رقم خرچ کر رہے ہیں۔ جانیے کونسا یورپی ملک عوام کو ریلیف دینے کے لیے کتنے یورو خرچ کر رہا ہے؟https://p.dw.com/p/4Ht7rاشتہار