1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھائی لینڈ میں پاکستانی کھانوں کی دھوم

حافظ احمد چیئنگ مئے، تھائی لینڈ
29 اگست 2024

تھائی کھانے تو دنیا بھر میں مشہور ہیں مگر تھائی لینڈ میں پاکستانی کھانے بھی بہت پسند کیے جانے لگے ہیں۔ بیس برس قبل ایک ٹھیلے سے آغاز کرنے والے ظفر اقبال تھائی لینڈ کے شمالی شہر چیئنگ مئے میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران چلا رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4k3fG