1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجارجیا

جارجیا میں عوام سراپا احتجاج کیوں ہیں؟

15 مئی 2024

جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں ایک نئے مجوزہ قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ قانون نہ صرف اظہار رائے کی آزادی کو سلب کر سکتا ہے بلکہ جارجیا کی یورپی یونین میں شمولیت کی راہ میں رکاوٹ بھی ڈال سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4fsMG